
لاہور کینٹ ریلوے اسٹیشن پر کمپیوٹرائزڈ سگنلنگ نظام نصب، پرانا کانٹا سسٹم تبدیل
پاکستان ریلوے نے لاہور کینٹ اسٹیشن پر کمپیوٹر بیسڈ انٹرلاکنگ سگنلنگ نظام فعال کردیا ہے، جس کا مقصد ٹرین آپریشن کو زیادہ محفوظ بنانا اور دہائیوں پرانے دستی کانٹا نظام کی جگہ جدید کنٹرول متعارف کرانا ہے۔
24 اکتوبر، 2026