
پاکستان کا بیرونی خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ روکنے کے لیے قانونی طور پر پابند عالمی معاہدے کا مطالبہ
پاکستان نے اقوام متحدہ میں کہا ہے کہ بیرونی خلا کے پُرامن استعمال اور خلائی ہتھیاروں کی دوڑ روکنے کے لیے رضاکارانہ اصول کافی نہیں، اس مقصد کے لیے قابل تصدیق اور قانونی طور پر پابند بین الاقوامی معاہدہ درکار ہے۔
23 اکتوبر، 2026