
پی ٹی اے نے پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی کی اطلاعات کو جعلی قرار دے دیا
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ٹک ٹاک پابندی کے نوٹیفکیشن کو جعلی اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ادارے نے ایسا کوئی حکم جاری نہیں کیا۔
5 نومبر، 2026