
کوئٹہ میں پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید
آئی ایس پی آر کے مطابق 12 اکتوبر کو کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے قریب آرمی ایوی ایشن کا مشاق طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا، جس میں میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد شہید ہوگئے۔
13 اکتوبر، 2026