
سندھ حکومت کا کراچی فش ہاربر کی سکیورٹی میں بڑے پیمانے پر تبدیلی، آر ایف آئی ڈی کارڈ اور الگ تھانے کی ہدایت
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی فش ہاربر میں سکیورٹی بہتر بنانے کے لیے تمام صارفین کی لازمی رجسٹریشن، آر ایف آئی ڈی شناختی کارڈ، ڈیٹا بیس اپ گریڈ اور الگ پولیس اسٹیشن کے قیام کی ہدایت کی ہے۔
22 اکتوبر، 2026