
اسٹیٹ بینک نے بینکوں کا کم از کم سرمایہ 2030 تک 20 ارب روپے کرنے کا فیصلہ کر دیا
اسٹیٹ بینک نے بینکوں اور ترقیاتی مالیاتی اداروں کے لیے کم از کم ادا شدہ سرمایہ مرحلہ وار بڑھانے کا نیا فریم ورک جاری کیا ہے، جس کے تحت عمومی بینکوں کا ہدف 31 دسمبر 2030 تک 20 ارب روپے ہوگا۔
29 اکتوبر، 2026