
اڈیالہ جیل میں عمران خان سے کزن اور وکلا کی ملاقات نہ ہو سکی، پی ٹی آئی وکیل کا دعویٰ
پی ٹی آئی کے وکیل کے مطابق عمران خان کے کزن قاسم زمان اور پارٹی وکلا منگل کو اڈیالہ جیل پہنچے لیکن کئی گھنٹے انتظار کے باوجود ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ پہلے ہفتے میں دو ملاقاتوں کی اجازت دے چکی ہے۔














