
سینیٹ ذیلی کمیٹی نے MDCAT کی 50 فیصد ویٹیج اور 22,300 میڈیکل نشستوں کی حد پر نظرثانی کی سفارش کر دی
پارلیمانی ذیلی کمیٹی نے PMDC کی سالانہ میڈیکل نشستوں کی حد، داخلہ ٹیسٹ کی موجودہ ویٹیج اور پالیسی سازی میں نجی میڈیکل شعبے کی مشاورت کا جائزہ لینے کی سفارش کی؛ تقریباً 93 ہزار اہل طلبہ داخلے سے محروم رہنے کی نشاندہی بھی کی گئی۔














