
کوٹلی کے پنجیڑہ بازار میں فائرنگ سے پانچ سکیورٹی اہلکار زخمی، پولیس
میرپور ریجن پولیس کے ترجمان کے مطابق اہلکار مبینہ غیر قانونی ناکے ہٹانے میں مصروف تھے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پاکستان سے متعلق تازہ ترین خبریں اور اہم پیش رفت

پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے منصوبے میں بدعنوانی کے الزامات مسترد کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سے کہا کہ وہ عالمی اداروں کو حسابات کی جانچ کے لیے مدعو کریں۔

وکیل رانا مدثر عمر کے مطابق زیر حراست سابق وزیر خارجہ کو 24 گھنٹے طبی نگرانی میں رکھا جائے گا، جس کے بعد ہسپتال میں داخلے کا فیصلہ ہو گا۔

وفاقی وزیر احد چیمہ کے مطابق اقتصادی امور ڈویژن نے مالی بندوبست میں پیش رفت کی ہے۔ حکومت نجکاری کے بعد بھی منصوبہ جاری رکھنے کے لیے شرائط طے کرے گی۔