
ایف بی آر نے پاکستان کوسٹ گارڈ کو کسٹمز کے بعض اختیارات تفویض کردیے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان کوسٹ گارڈ کو کسٹمز سے متعلق بعض اختیارات تفویض کردیے ہیں، اقدام کا مقصد ساحلی علاقوں میں کسٹمز قوانین کے نفاذ اور غیر قانونی تجارت کے خلاف کارروائی کو مؤثر بنانا ہے۔














