
عالمی عدالت انصاف میں میانمار کے خلاف روہنگیا نسل کشی کیس کی اہم سماعت
عالمی عدالت انصاف میں گیمبیا کی جانب سے میانمار کے خلاف روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے الزام سے متعلق مقدمے کی سماعت جاری ہے، جس میں متعدد ممالک نے نسل کشی کنونشن کی تشریح پر مداخلتی مؤقف پیش کیا ہے۔
4 نومبر، 2026
