
اسلام آباد ماڈل جیل کا پہلا مرحلہ مکمل، 1500 قیدیوں کی گنجائش اور 35 بستروں کا اسپتال تیار
سی ڈی اے حکام کے مطابق سیکٹر ایچ 16 میں ماڈل جیل کے پہلے مرحلے کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے؛ تقریباً سات ارب روپے لاگت سے تین بیرکیں اور 35 بستروں کا اسپتال تیار کیا گیا، افتتاح ابھی ہونا باقی ہے۔
13 اکتوبر، 2026

