
پاکستان اور گیٹس فاؤنڈیشن کا بہتر بیجوں، مویشی جینیات اور زرعی ٹیکنالوجی میں تعاون بڑھانے پر غور
وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس نے نیویارک میں ملاقات کے دوران بہتر بیجوں، مویشیوں کی جینیاتی بہتری اور نئی زرعی ٹیکنالوجیز میں تعاون کے امکانات پر بات کی، جبکہ پولیو کے خاتمے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا۔














