
بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت کے لیے قانونی حفاظتی ضوابط اور نگرانی کا مطالبہ کر دیا
مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے خطرات سے نمٹنے کے لیے صرف کمپنیوں کی خود ضابطہ کاری کافی نہیں اور امریکی کانگریس کو لازمی حفاظتی اور نگرانی کے تقاضوں پر قانون سازی کرنی چاہیے۔














