
ڈیپ سیک اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو مصنوعی ذہانت کے خطرات پر بریفنگ دے گا
چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مصنوعی ذہانت اور بین الاقوامی سلامتی سے متعلق اجلاس میں بریفنگ کے لیے مدعو کیا گیا ہے، جہاں اوپن اے آئی اور دیگر کمپنیوں کے نمائندوں کی شرکت بھی متوقع ہے۔














