
سرکاری ملازمین کو حساس معلومات اے آئی ٹولز میں درج نہ کرنے کی ہدایت
وفاقی سطح پر سرکاری ملازمین کو متنبہ کیا گیا ہے کہ حساس، خفیہ یا سرکاری نوعیت کی معلومات عوامی اے آئی پلیٹ فارمز میں داخل نہ کی جائیں، کیونکہ ڈیٹا کے افشا اور غیر مجاز استعمال کے خطرات موجود ہیں۔














