
آزاد کشمیر میں لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن اور ون ونڈو سرکاری خدمات کے منصوبوں پر کام تیز
آزاد کشمیر حکومت نے آئی ٹی بورڈ کے تحت زمینوں کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن، ون ونڈو عوامی خدمات، شکایات مینجمنٹ نظام اور آئی ٹی ایکسیلنس مراکز کے منصوبوں پر پیش رفت تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔














