
11,695 زیر التوا نیٹ میٹرنگ درخواستیں قواعد کے مطابق کلیئر، 4,959 کی جانچ جاری
پاور ڈویژن کے مطابق نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ نظام کی منتقلی کے دوران زیر التوا 16,654 درخواستوں میں سے 11,695 کی تصدیق مکمل کرلی گئی ہے؛ باقی 4,959 درخواستوں کی جانچ جاری ہے اور صارفین سے براہ راست رابطہ کیا جا رہا ہے۔














