
پاور ڈویژن نے 11,695 زیر التوا نیٹ میٹرنگ درخواستیں قواعد کے مطابق کلیئر کردیں
پاور ڈویژن کے مطابق نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ منتقلی کے دوران زیر التوا 16,654 درخواستوں میں سے 11,695 کی جانچ مکمل کرکے انہیں قواعد کے مطابق قرار دے دیا گیا، جبکہ باقی 4,959 کی تصدیق جاری ہے۔














