
پنجاب پولیس کی داخلی احتساب برانچ کو بدعنوانی تحقیقات کا مرکزی فورم بنانے کا فیصلہ
پنجاب پولیس کی اعلیٰ کمان نے داخلی احتساب برانچ کو صوبے بھر میں سب انسپکٹر اور اس سے بلند عہدوں کے خلاف بدعنوانی شکایات کی براہِ راست تحقیقات، روزانہ نگرانی اور محکمانہ کارروائی کا مرکزی فورم بنانے کی منظوری دی ہے۔














