
بلوچستان میں کسٹمز ہاؤس پر حملہ ناکام، چھ اہلکار شہید؛ 21 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق چاغی اور پشین میں 31 اگست اور یکم ستمبر کی درمیانی شب دو الگ جھڑپوں میں 21 دہشت گرد ہلاک ہوئے، جبکہ کسٹمز ہاؤس پر حملہ روکتے ہوئے پانچ سکیورٹی اہلکار اور ایک کسٹمز افسر شہید ہوگئے۔














