
ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر میں ہفتہ وار ڈلیوری کاؤنٹر کھولنے کا فیصلہ
پاسپورٹ دفاتر کے ڈلیوری کاؤنٹر ہر ہفتے صبح 8 سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے؛ ابتدائی طور پر دو ماہ جاری رہنے والی سہولت صرف تیار پاسپورٹ وصول کرنے والے شہریوں کے لیے ہوگی۔
پاکستان سے متعلق تازہ ترین خبریں اور اہم پیش رفت

وزیراعظم شہباز شریف اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر ینگمنگ یانگ نے ایم ایل ون، نئی کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹجی اور نجی شعبے، توانائی و ٹیکنالوجی میں تعاون کی ترجیحات پر تبادلۂ خیال کیا۔

آئی جی پنجاب کی زیرِ صدارت اجلاس میں داخلی احتساب برانچ کو سب انسپکٹر اور اس سے بالا رینک کے اہلکاروں کے خلاف شکایات کا روزانہ جائزہ اور آزادانہ انکوائری سونپنے کے فیصلے کیے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں 72 گھنٹوں کے دوران مختلف سکیورٹی کارروائیوں میں 48 دہشت گرد مارے گئے جبکہ سبی کے علاقے بھاگ میں پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش بھی ناکام بنائی گئی۔