
بلوچستان میں 72 گھنٹوں کی کارروائیوں میں 48 دہشت گرد ہلاک ہوئے، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق مستونگ، کوئٹہ، قلات اور سبی میں مختلف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 48 دہشت گرد مارے گئے، اسلحہ اور بارودی مواد بھی تباہ کیا گیا جبکہ کلیئرنس آپریشن جاری ہیں۔














