
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فائر سیفٹی قوانین پر عمل درآمد کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے وفاق اور متعلقہ اداروں کو دو ہفتوں میں جواب اور پیراوائز کمنٹس جمع کرانے کی ہدایت دی؛ درخواست میں تمام عمارتوں کے آڈٹ اور بغیر این او سی عمارتیں سیل کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔














