
انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ سے پہلے پاکستان کے سات کھلاڑی تبدیل، کوچنگ ذمہ داریاں بھی منتقل
پی سی بی نے محمد رضوان، امام الحق اور سلمان علی آغا سمیت سات کھلاڑی واپس بلا کر سات متبادل شامل کیے، جبکہ سرفراز احمد اور عمر گل کی جگہ مائیک ہیسن اور ایشلے نوفکے آخری ٹیسٹ میں ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔














