
سینیٹ کمیٹی نے داسو۔اسلام آباد ٹرانسمیشن لائن پر 9 ارب روپے سود اور تاخیر کا جواب طلب کر لیا
کمیٹی کو بتایا گیا کہ ڈونرز سے ملنے والے 76 ارب روپے کے مقابلے میں 9 ارب روپے سود ادا ہوا؛ وزارتِ خزانہ اور منصوبہ بندی کے حکام کو اگلے اجلاس میں طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔














