
گلگت بلتستان میں 7 ہزار گلیشیئرز کی نگرانی کے لیے سیٹلائٹ رابطہ ضروری، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ امجد حسین نے سینیٹ کمیٹی کو بتایا کہ کمزور موبائل و انٹرنیٹ رابطہ سیاحت اور ہنگامی امداد متاثر کر رہا ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں گلیشیئر نگرانی اور آفات سے نمٹنے کے لیے سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی درکار ہے۔














