
پشاور کے قریب سی ٹی ڈی چھاپے پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمی؛ ایک مبینہ دہشت گرد ہلاک
خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق گڑھی شیرداد، ورسک روڈ کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس سے ایک اہلکار شہید اور تین زخمی ہوئے؛ جوابی کارروائی میں ایک مبینہ دہشت گرد مارا گیا۔














