
خاران اور واشک میں انٹیلی جنس آپریشنز، 11 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق خاران اور واشک میں الگ انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیوں میں 11 دہشت گرد مارے گئے جبکہ واشک سے 2.9 ٹن دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا۔
پاکستان سے متعلق تازہ ترین خبریں اور اہم پیش رفت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 2024 کے اس صدارتی آرڈیننس کی آئینی حیثیت کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جس نے نیب مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کی زیادہ سے زیادہ مدت 14 سے بڑھا کر 40 دن کی تھی۔

محکمہ خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم کے اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں 90 فیصد شرح خواندگی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے 2035 تک 135 ارب روپے درکار ہوں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے خاران اور واشک میں الگ الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 11 دہشت گرد مارے گئے اور واشک سے 2.9 ٹن دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا۔