
سندھ کے سرکاری اسکولوں کے یومیہ اوقات میں ایک گھنٹے کی کمی، حکم ثانی تک اطلاق
سندھ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ نے صوبے کے سرکاری اسکولوں کے اوقات کار روزانہ ایک گھنٹہ کم کر دیے ہیں؛ پانچ روزہ تعلیمی ہفتہ برقرار رہے گا اور اداروں کو نئے اوقات پر سختی سے عمل کی ہدایت کی گئی ہے۔














