
کوئٹہ سول اسپتال میں 2 کروڑ 28 لاکھ روپے کی ادویات کی مبینہ کمی، پی اے سی نے ریکارڈ طلب کر لیا
بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سینڈمین صوبائی سول اسپتال کوئٹہ کے مرکزی اسٹور میں 2 کروڑ 28 لاکھ روپے سے زائد کی ادویات کی مبینہ کمی پر محکمہ صحت کو 15 دن میں مکمل ریکارڈ اور وضاحت پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔














