
بلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ کے ٹریفک اور پبلک ٹرانسپورٹ مسائل پر جامع رپورٹس طلب کر لیں
بلوچستان ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے کوئٹہ میں پبلک ٹرانسپورٹ، مقامی بسوں، رکشوں اور ٹریفک مسائل سے متعلق آئینی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو جامع رپورٹس پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔














