
سندھ میں کم از کم اجرت نہ دینے پر 2,031 فیکٹریوں اور اداروں کے خلاف کارروائی، 4.5 کروڑ روپے جرمانے
سندھ اسمبلی کو بتایا گیا کہ 2022 سے 2025 کے دوران مقررہ کم از کم اجرت ادا نہ کرنے والے 2,031 صنعتی و تجارتی اداروں پر مجموعی طور پر 45.15 ملین روپے جرمانے کیے گئے۔














