
ایف بی آر چیئرمین کی 126 ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈز اور ڈیوٹی ریبیٹس ادا کرنے کی ہدایت
ایف پی سی سی آئی کے مطابق ایف بی آر نے 83 ارب روپے کے سیلز ٹیکس ریفنڈز اور 43 ارب روپے کے ڈیوٹی ریبیٹس دو سے تین ماہ میں ادا کرنے پر اتفاق کیا ہے، جس سے کاروباری اداروں کی لیکویڈیٹی بہتر ہونے کی توقع ہے۔














