
ایف بی آر نے چھوٹے دکانداروں کو ایک فیصد ٹرن اوور والی فکسڈ ٹیکس اسکیم اختیار کرنے کی دعوت دے دی
رضاکارانہ اسکیم میں ایک صفحے کا ریٹرن، ٹرن اوور پر ایک فیصد ٹیکس اور کم از کم 25 ہزار روپے واجب الادا رقم رکھی گئی ہے، جبکہ اہل تاجروں کو معمول کے آڈٹ اور بعض ڈیجیٹل تقاضوں سے استثنا ملے گا۔














