
اسٹیٹ بینک نے راست کو منی لانڈرنگ چینل قرار دینے سے متعلق دعوے مسترد کر دیے
مرکزی بینک کے مطابق ایف اے ٹی ایف رپورٹ نے راست کو منی لانڈرنگ کا طریقہ نہیں کہا اور نہ اس کے بنیادی ڈھانچے کی سالمیت پر اعتراض اٹھایا؛ نظام فی الحال صرف پاکستان کے اندر ادائیگیاں اور رقوم کی منتقلی کرتا ہے۔














