
پنجاب میں ’منڈی مارٹ‘ منصوبہ کاہنہ، ملتان اور فیصل آباد میں شروع
پنجاب ایگریکلچر مارکیٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کاہنہ کاچھا، ملتان اور فیصل آباد میں منڈی مارٹ منصوبہ شروع کر دیا، جبکہ کاہنہ مارکیٹ کے پہلے مرحلے میں پلاٹس کی قرعہ اندازی 10 ستمبر کو ہوگی۔














