
GIDC ترمیم پر سینیٹ کمیٹی میں بحث، کھاد کی بوری 700 روپے مہنگی ہونے کا خدشہ؛ بل مؤخر
حکام نے سینیٹ قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ نئی گیس پائپ لائنوں کی لاگت سیس کے ذریعے منتقل ہوئی تو کھاد کی بوری 700 روپے تک مہنگی ہو سکتی ہے؛ دونوں ترمیمی بل منظور نہیں ہوئے بلکہ مؤخر کر دیے گئے۔














