
پہلے مرحلے میں 7.5 لاکھ ٹن گندم نومبر میں درآمد کرنے کا شیڈول مقرر
اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں دس لاکھ ٹن تک گندم درآمد کرنے کے فیصلے کا اعادہ کیا گیا، ٹی سی پی کو عمل فوری شروع کرنے اور پاسکو کو صوبوں کی منظور شدہ ضروریات پوری کرنے کی ہدایت دی گئی۔














