
وزیراعظم نے سرحد پار تجارت کے لیے ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ کے قیام کی منظوری دے دی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت مجوزہ بورڈ غیر ٹیرف رکاوٹوں، تجارتی سپلائی چین اور سرحد پار سامان کی نقل و حرکت پر فیصلے کرے گا؛ بندرگاہی گنجائش اور پری ارائیول کلیئرنس کے لیے ورکنگ گروپس بھی بنیں گے۔














