
ارسا نے دریاؤں سے 3 لاکھ 37 ہزار 600 کیوسک پانی خارج کیا
انڈس ریور سسٹم اتھارٹی کے یومیہ اعداد کے مطابق مختلف رم اسٹیشنوں پر مجموعی آمد 3 لاکھ 61 ہزار اور اخراج 3 لاکھ 37 ہزار 600 کیوسک ریکارڈ کیا گیا، جبکہ تربیلا اور منگلا کے ذخائر کی سطح بھی جاری کی گئی۔





