
راولپنڈی کو دادوچہ ڈیم سے یومیہ 3 کروڑ 50 لاکھ گیلن پانی دینے کا 36 ارب روپے کا منصوبہ منظور
سطحی پانی کے ٹریٹمنٹ پلانٹ، 28 کلومیٹر ترسیلی لائن اور تقسیم نیٹ ورک کو دسمبر 2029 تک مکمل کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔
موسم و ماحول سے متعلق تازہ ترین خبریں اور اہم پیش رفت

وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ مون سون اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں، جاں بحق افراد کے اہل خانہ اور تباہ شدہ گھروں کے مالکان کے لیے مالی مدد و فوری بحالی کی ہدایات دی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے بعد دونوں صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اداروں نے شہری سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور کمزور ڈھانچوں کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔

پی ڈی ایم اے بلوچستان نے ژوب، موسیٰ خیل، کنگری، رکھنی، کوہلو اور ملحقہ علاقوں میں بارش، تیز ہوا اور ممکنہ سفری خطرات سے خبردار کیا ہے۔