
نیب مقدمے میں ایک ہی معاملے پر مختلف ہائی کورٹس سے رجوع نہیں کیا جا سکتا، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کوہستان اسکینڈل سے متعلق جائیداد کی سیلنگ کے خلاف درخواست خارج کرتے ہوئے درخواست گزار پر فورم شاپنگ کے باعث ایک لاکھ روپے خصوصی اخراجات عائد کیے۔














