
انگلینڈ کے خلاف سلو اوور ریٹ پر پاکستان کے 11 WTC پوائنٹس کٹ گئے، کھلاڑیوں پر 50 فیصد جرمانہ
آئی سی سی نے ایجبسٹن میں انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں مقررہ وقت سے 11 اوور پیچھے رہنے پر پاکستان کے 11 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس منہا کر دیے اور کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا۔














