
سندھ حکومت اور سی ایم پاک کا کراچی میں اے آئی ڈیٹا سینٹر پر اتفاق
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مجوزہ ٹائر تھری مرکز کے لیے صنعتی بجلی ٹیرف، زیادہ گرڈ گنجائش اور دوہری پاور فیڈ پر صوبائی معاونت طلب کی گئی۔
ٹیکنالوجی سے متعلق تازہ ترین خبریں اور اہم پیش رفت

سیف الدین ناسوشن اسماعیل کی قیادت میں وفد کو نادرا کی ڈیجیٹل خدمات، تکنیکی اپ گریڈ اور شہری رجسٹریشن کے طریقۂ کار پر بریفنگ دی گئی۔

پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی اور اسکائی 47 کے ساتھ اجلاسوں میں تجارتی ڈیٹا کی درجہ بندی، مقامی میزبانی، AI سے برآمدی تجزیہ اور اوپن ڈیجیٹل کامرس نیٹ ورک کی تجاویز زیرِ غور آئیں۔

معاہدے کے تحت ملٹی نیٹ کمپیوٹر وژن ڈیٹا کی محفوظ ذخیرہ کاری اور منتقلی کے لیے کلاؤڈ، ڈیٹا سینٹر، فائبر اور نیٹ ورک سہولت فراہم کرے گا۔