
اقوام متحدہ میں پاکستان کا AI پر مبنی جنگی نظاموں کے خطرات پر انتباہ، انسانی فیصلہ سازی برقرار رکھنے پر زور
پاکستان نے اقوام متحدہ میں مصنوعی ذہانت، خودکار ہتھیاروں اور ابھرتی ٹیکنالوجیز کے عسکری استعمال سے پیدا ہونے والے خطرات کے لیے بین الاقوامی ضابطوں کی ضرورت پر زور دیا۔














