
این ڈی ایم اے نے کے پی، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے لیے 72 گھنٹے کا سیلابی الرٹ جاری کر دیا
نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے شدید بارش سے دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور بعض شہروں میں اربن فلڈنگ کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔














