
اگست میں 4,761 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، مجموعی تعداد 311,765 ہوگئی: ایس ای سی پی
ایس ای سی پی کے مطابق اگست 2026 میں 4,761 نئی کمپنیاں رجسٹر ہوئیں، 99.9 فیصد عمل آن لائن مکمل ہوا، آئی ٹی شعبہ 872 اندراجات کے ساتھ سرفہرست رہا اور 134 غیر ملکی سرمایہ کار نئی کمپنیوں میں شریک ہوئے۔














