
وزیراعظم نے سرحد پار تجارت کے لیے تجارتی سہولت بورڈ قائم کرنے کی منظوری دے دی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت تجارتی سہولت بورڈ نان ٹیرف رکاوٹوں، مکمل تجارتی سپلائی چین اور بندرگاہی کارکردگی سے متعلق فیصلے کرے گا، جبکہ حکومت نے تجارتی سہولت انڈیکس اور نگرانی کی حکمتِ عملی تیار کرنے کی ہدایت دی ہے۔














