
پیٹرولیم ڈیلرز مارجن میں 1.34 روپے فی لیٹر اضافہ صارفین کو منتقل
دستیاب قیمت دستاویز کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن 8.64 سے بڑھا کر 9.98 روپے فی لیٹر کردیا گیا اور اضافہ موجودہ نرخوں میں شامل ہوا۔
کاروبار سے متعلق تازہ ترین خبریں اور اہم پیش رفت

محمد اورنگزیب نے سلک روڈ فنڈ کی چیئرپرسن ژو جون کی قیادت میں وفد کو پاکستان کے معاشی اشاریوں، اصلاحات اور سرمایہ کاری کے ممکنہ شعبوں سے آگاہ کیا۔

گیپکو کے 51 سے 100 فیصد حصص انتظامی کنٹرول کے ساتھ لینے کے لیے 11 فریقوں نے اظہارِ دلچسپی جمع کرایا، اب دستاویزات کی جانچ اور پری کوالیفکیشن ہوگی۔

نئی قیمتوں کے تحت پیٹرول 341 روپے 59 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 368 روپے 29 پیسے فی لیٹر ہوگیا؛ اطلاق 22 اگست سے ہے۔